اسمبلی میں عمران ، شہباز سے زیادہ بلاول کی تقریر کو پزیرائی ملی

اسمبلی میں عمران ، شہباز سے زیادہ بلاول کی تقریر کو پزیرائی ملی: خاتون صحافی مہرین زہرہ ملک نے لکھا کہ اگر عمران خان کی تقریر اس بات کا پیمانہ ہے کہ وہ دباؤ کو کیسے برداشت کرتے ہیں تو پھر تو ہم لوگوں کا کوئی حال نہیں۔ وزیراعظم بنے ہوئے ان کا پہلا دن ہے اور وہ حزب مخالف کا مذاق اڑا رہے ہیں، دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اور ایسا کہیں سے بھی نہیں لگا کہ وہ تبدیلی لانے والے راہنما ہیں۔ دنیا نیوز کے مشہور اینکر کامران خان نے اپنے اکاونٹ سے ٹویٹ کیا اور لکھا کہ "عمران خان کی تقریر ختم کے بعد سے اب تک جس شخص سے بات ہوئی سب کی متفقہ رائے تھی کہ عمران خان نے آج صبر کا دامن چھوڑا۔ وہ اشتعال میں آ گئے۔ ان کی شخصیت کا غصہ غالب آ گیا۔ وہ مسلم لیگ نواز کے گھاک سیاستدان وں کے جال میں پھنس گئے اور تاریخ ساز لمحات میں اپنی بے مثال ساکھ بنانے کا موقع ضائع کر دیا".

Bilwal Bhutto Speech was better then Imran Khan in National assemly today

Bilawal Bhutto Full Speech in National assembly of Pakistan today.

Comments

Popular posts from this blog

The History of Utmankhel Or Utman Khel Tribe in Urdu by Samiullah Khatir.

History of Yousafzai Pashtuns and Malak Ahmad Baba.

قبیلہ اتمان خیل. چرچل اور تاریخ کے نظر میں